ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: 'اسپرش لیپروسی' سے متعلق بیداری مہم کا انعقاد - جذام سے متاثرہ افراد

سینیئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پرویز سجاد نے حاضرین کو آگاہ کیا کہ جذام کا مرض ہر مرحلے پر مکمل طور پر قابل علاج ہے۔

bandipora
bandipora
author img

By

Published : Feb 2, 2021, 7:58 PM IST

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے منگل کو منی سیکرٹریٹ بانڈی پورہ میں اسپرش لیپروسی آگاہی مہم 2021 کا آغاز کیا۔ اس پروگرام کا اہتمام ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ اور چیف میڈیکل آفس بانڈی پورہ نے مشترکہ طور پر کیا۔

اس موقع پر چیف میڈیکل آفیسر بانڈی پورہ ڈاکٹر بشیر احمد اور دیگر سینیئر افسران موجود تھے۔

ڈی سی بانڈی پورہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'پروگرام کے انعقاد کا بنیادی مقصد جذام سے متعلق افراد کے لیے معاشرے میں بدعنوانی اور امتیازی سلوک کو کم کرنا ہے اور جذام کے کیسوں کا جلد پتہ لگانے اور علاج و معالجے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔'

یہ بھی پڑھیے
منوج سنہا نے گیس پائپ لائن منصوبے کے اعلان پر مرکزی حکومت کی تعریف کی

شرکاء نے جذام سے متاثرہ افراد کے ساتھ امتیازی سلوک نہ کرنے کا عہد بھی کیا۔ اس موقع پر اداکاروں کی ایک ٹیم کے ذریعہ ایک ڈرامہ بھی پیش کیا گیا جس میں کوڑھ کے مفت ادویات، علامات اور علاج پر روشنی ڈالی گئی۔

اس موقع پر سینیئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پرویز سجاد نے حاضرین کو آگاہ کیا کہ جذام بیماری ہر مرحلے پر مکمل طور پر قابل علاج ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.