شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے بنگر محلہ حاجن سوناواری علاقے میں گزشتہ دنوں برفباری اور مسلسل بارش کی وجہ سے اندرونی گلی کوچے پانی سے لبریز ہیں جس کی وجہ سے پیدل چلنے والوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Dilapidated Inner Roads Of Hajin
ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلے بھی کئی دفعہ اعلیٰ حکام تک اس بات کو پہنچایا لیکن کسی نے بھی اس پر غور کرنے کی زحمت نہیں کی۔مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں اندرونی سڑکوں کی تعمیر کے لئے جلد کام شروع کیا جانا چاہئے کیوں کہ سردیوں کے موسم میں انہیں از حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔