ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: پرنسپل سیکریٹری سامون نے کئی ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا - ڈی سی بانڈی پورہ

پرنسپل سیکریٹری اسکل ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ اصغر حسین سامون نے بانڈی پورہ کے دورے کے دوران ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے علاوہ کئی ترقیاتی پروجیکٹس کا افتتاح بھی کیا۔

بانڈی پورہ: اصغر سامون نے کئی ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 2:05 PM IST

پرنسپل سکریٹری اسکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اصغر حسین سامون نے ضلع بانڈی پورہ کا دورہ کرکے ضلع میں ہو رہے کئی ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

asdf

انہوں نے مرکنڈل- حاجن اور گامرو - گنڈ پورہ کی سڑکوں کی میگڑمائزیشن کا افتتاح کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے پاپچن، بانڈی پورہ کے پل کا بھی افتتاح کیا۔ وہیں انہوں نے ضلع میں ہورہے مختلف ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران ان کے ہمراہ ڈی سی بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد کے علاوہ دیگر کئی اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں؛ بانڈی پورہ: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان، جلد تعمیر کرانے کا مطالبہ

اصغر حسین سامون نے ایک روزگار میلے کا بھی افتتاح کیا جس کے دوران انہوں نے ملک کے مختلف حصوں میں امیدواروں کو نوکریاں فراہم کرنے پر کمپنیوں کی تعریف کرتے ہوئے ہنر مند امیدواروں کے لئے مقامی سطح پر ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.