ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں فوج نے عالمی یوم یوگ منایا - اردو نیوز

آسام رائفلز میں کام کر رہی لیڈی رائفل مین اور یوگا انسٹرکٹر ممتا کماری اور سروجنی لاکرا نے چھوٹے بچوں کو ایک گھنٹے تک یوگا کی مختلف تراکیب سکھائیں۔

عالمی یوم یوگ منایا
عالمی یوم یوگ منایا
author img

By

Published : Jun 21, 2021, 6:02 PM IST

ضلع بانڈی پورہ کی پاریبل تیکری پر فوج کی چوبیس اسام رائفلز نے آج عالمی یوم یوگ منایا۔ یوم یوگ کی تقریب میں فوجی جوانوں کے ساتھ ساتھ طلبہ نے بھی شرکت کی۔

بانڈی پورہ میں فوج نے عالمی یوم یوگ منایا

اس دوران یوگا انسٹرکٹر کی جانب سے طلبہ کو یوم یوگ کی اہمیت، فوائد اور اس کی کئی طریقوں سے روشناس کرایا۔ آسام رائفلز میں کام کر رہی لیڈی رائفل مین اور یوگا انسٹرکٹر ممتا کماری اور سروجنی لاکرا نے چھوٹے بچوں کو ایک گھنٹے تک یوگا کی مختلف تراکیب سکھائیں.

یہ بھی پڑھیے
International Yoga Day 2021: یوگا کا عالمی دن 21 جون کو ہی کیوں مناتے ہیں؟

لیڈی رائفل مین ممتا کماری نے یوگا کے فوائد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا 'کچھ سال قبل تک بہت کم لوگ یوگا کے نام سے واقف تھے۔ تاہم اب اسے بین الاقوامی سطح پر منایا جاتا ہے۔ لوگوں کو اب آہستہ آہستہ اس کی اہمیت کا اندازہ بھی ہو رہا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.