ETV Bharat / state

خصوصی رعایت پر سیب کا پودا تقسیم - farmers thanked to the forest department

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل میں محکمہ باغبانی نے عوام میں باغبانی کا شوق پیدا کرنے کی غرض سے خصوصی رعایت پر سیب کے پودے تقسیم کیے۔

خصوصی رعایت پر سیبوں کے درخت تقسیم
خصوصی رعایت پر سیبوں کے درخت تقسیم
author img

By

Published : Mar 8, 2020, 6:21 PM IST

محکمہ نے سمبل تحصیل میں اس سلسلے میں ایک تقریب کا اہتما کیا تھا اور باغبانی کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا جس کے بعد ان میں سیب کے پودے خصوصی رعایتوں پر تقسیم کئے گئے۔

خصوصی رعایت پر سیبوں کے درخت تقسیم

علاقے کے کسانوں نے اس عمل کو کافی سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ محکمہ نے جو پودے انہیں دلائے وہ ان کے لئے خریدنا مشکل تھے کیونکہ وہ کافی مہنگے ملتے ہیں۔

اس موقع پر سب ضلع سمبل کے سطح کے محکمہ باغبانی کے افسر شکیل الرحمان کے علاوہ میونسپل کمیٹی سمبل کے چیئرمین بھی موجود تھے۔ شکیل الرحمان نے بتایا کہ انہوں نے یہ قدم باغبانی کے شعبے میں دلچسپی پیدا کرنے کی غرض سے اٹھایا تاکہ مذید کسان باغبانی سے منسلک ہوں اور اسے اپنا وسیلہ روزگار بنائیں۔ ادھر کسانوں نے بھی محکمہ باغبانی کی اس کوشش کو کافی سراہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.