ETV Bharat / state

DDC Constituency Hajin حاجن سوناواری سے نازہ بیگم اپنی پارٹی میں شامل - نازہ بیگم اپنی پارٹی میں شامل

حاجن سوناواری سے ڈی ڈی سی انتخابی نشست پر سال 2020 میں انتخابات لڑنے والی خاتون رہنما نازہ بیگم نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ وہیں اپنی پارٹی نے نازہ بیگم کو اس سیٹ سے ڈی ڈی سی انتخابات کے امیدوار منتخب کیا گیا Naza Begam Joins apni party

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 19, 2022, 4:13 PM IST

بانڈی پورہ: سوناواری علاقے کی حاجن ڈی ڈی سی انتخابی نشست پر سال 2020 میں انتخابات لڑنے والی نازہ بیگم نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔انہوں نے حاجن میں اپنی پارٹی کے رہنما امتیاز پرے کی سربراہی میں منعقد ہونی والی ایک میٹنگ میں باضابطہ اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔Naza Begam Joins apni party

حاجن سوناواری سے نازہ بیگم اپنی پارٹی میں شامل

قابل ذکر ہے کہ حاجن اے ڈی ڈی سی انتخابی نشست پر ریاستی الیکشن کمیشن نے نئے سرے سے انتخابات منعقد کرنے کے احکامات پہلے ہی صادر کیے ہیں اور اگلے ماہ کی 5 تاریخ کو یہاں انتخابات منعقد ہونے جارہے ہیں۔

امتیاز پرے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نازہ بیگم کی پارٹی میں شامل ہونے سے وہ کافی مضبوط ہوگئے ہیں اور وہ پرعظم ہیں کہ وہ اس سیٹ کو حاصل کریں گے۔

مزید پڑھیں: DDC Repollشمالی کشمیر میں دو ڈی ڈی سی نشستوں کے لیے 5 دسمبر کو ضمنی انتخابات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.