ETV Bharat / state

Arrested Militant in Bandipora جموں و کشمیر پولیس کا عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ - سری نگر کی خبر

جموں و کشمیر پولیس نے بانڈی پورہ میں ایک شخص کو عسکریت پسند تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔Arrested Militant in Bandipora

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 8:21 PM IST

سری نگر: جموں وکشمیر پولیس نے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں دوبارہ عسکریت پسند تنظیم میں شامل ہونے کے الزام میں ایک شخص کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Arrested Militant in Bandipora

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فورسز نے ہفتے کے روز بانڈی پورہ میں مبینہ عسکریت پسند کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ انہوں نے گرفتار عسکریت پسند کی شناخت امتیاز احمد بیگ عرف عنا بھائی ولد عبدل نواب بیگ ساکن بیگ محلہ فتح پورہ بارہ مولہ کے بطور کی۔ اُن کے مطابق گرفتار عسکریت پسندکے قبضے سے ایک اے کے رائفل، دو میگزین اور 56 گولیوں کے راونڈ برآمد کرکے ضبط کیے گئے۔ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Budgam Police Cracked Grenade Lobbing Incident: بڈگام پولیس نے گرینیڈ حملہ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.