ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: 27سالہ خاتون کی لاش برآمد - پولیس نے مقدمہ درج

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پر اسرار طور 27سالہ خاتون کی لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

author img

By

Published : Dec 21, 2020, 2:03 PM IST

ضلع بانڈی پورہ کے صدرکوٹ علاقے میں 27سالہ خاتون کی لاش اسکے کمرے سے برآمد ہونے کے بعد اہل خانہ نے فوری طور پولیس کو مطلع کر دیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

ایک پولیس آفیسر نے واقعے کی تصدیق کی اور فوت شدہ خاتون کی شناخت افروزہ بیگم زوجہ شبیر احمد پہلو کے طور پر کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ضمن میں پولیس پوسٹ اجس میں معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.