ETV Bharat / state

تری پورہ: پردھان منتری آواس یوجنا گرامین کی پہلی قسط منتقل

وزیراعظم نریندر مودی نے آج تری پورہ کے 1.47 لاکھ مستفیدین کو پی ایم اے وائی-جی کی پہلی قسط منتقل کی۔

تری پورہ: مودی نے پی ایم اے وائی-جی کی پہلی قسط منتقل کی

author img

By

Published : Nov 14, 2021, 3:33 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری آواس یوجنا -گرامین (پی ایم اے وائی -جی) کی پہلی قسط تری پورہ کے 1.47 لاکھ مستفیدین کو ٹرانسفر کیا۔ اس موقع پر تری پورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب کمار دیب بھی موجود تھے۔

اس سے قبل مودی نے ایک ٹویٹ میں اس بات کی اطلاع دی تھی کہ ’آج دوپہر 1 بجے تری پورہ کے 1.47 لاکھ مسحقین کو پردھان منتری آواس یوجنا گرامین ( پی ایم اے وائی -جی) کی پہلی قسط دی جائے گی۔'

یہ بھی پڑھیں: پدم شری دُلاری دیوی سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ 'اس سے ریاست کے لوگوں کو بااختیار بنانے کی طرف ایک بڑا حوصلہ ملے گا۔'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.