اطلاعات کے مطابق کار اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہوگئی، جس میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
کار میں سوار افراد شادی میں شریک ہونے کے لیے منگلڈوئی سے تیج پور کے لیے جارہے تھے، تبھی یہ حادثہ پیش آیا۔
مقامی افراد کی مدد سے باہر نکالے جانے سے پہلے لاش کافی دیر تک کار میں پھنس ہوئی تھی۔