ETV Bharat / state

آسام میں سیلاب متاثرین کے لیے راحت و ریلیف کا کام جاری

author img

By

Published : Oct 8, 2019, 11:30 PM IST

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیرمحترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے اعلیٰ سطحی راحتی وفد کے ساتھ سیلاب متاثر ریاست آسام کا دورا کیا۔

آسام میں سیلاب متاثرین کے لیے راحت و ریلیف کا کام جاری

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی پریس ریلیز کے مطابق اس کا ایک اعلیٰ سطحی وفد جوکئی دنوں سے مسلسل صوبہ آسام کے سیلاب متاثرین میں ریلیف اور نقصانات کا جائزہ لینے کا کام کررہا تھا کل بھی ضلع گوالپاڑہ کے متعدد جگہوں کا دورہ کیا اور دورہ کے بعد آج دہلی مرکز کی طرف واپس آچکا ہے۔
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے اس اعلیٰ سطحی وفد نے امیر جماعت مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی کی قیادت اور نگرانی میں سیلاب کی صورتحال کاجائزہ لیا۔

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے دیگر ذمہ داران ناظم عمومی مولانا ہارون سنابلی، ناظم مالیات الحاج وکیل پرویز ضلع جمعیت اور صوبائی جمعیت آسام کے ذمہ داران خصوصاً صوبائی امیر مولانا مقصود الرحمن مدنی کی موجودگی میں سیلاب زدگان کے مابین نقدی خوردنی اشیاء،کپڑے اوردیگر گھریلو ضروریات کے سامان تقسیم کئے گئے۔

اس اعلیٰ سطحی وفد نے گاں دھوا، باغ پوری، ماں گورماری، دوئی گاؤں، ہولی ہاماری، چنگاگوڑی، کھلوبیا،باندی دارنگ، بالی ڈونگاموری گاؤں، ٹمکابوری، لکھی پورگوالپاڑہ جیسے مقامات پرراحت رسانی کاکام اعلیٰ پیمانے پر کیا۔

اس کے علاوہ وفد نے مدرسہ دارالحدیث ٹمکا بوری، مدرسہ ام سلمہ للبنات بوری اورمدرسہ ریاض الجنۃ گول پاڑا، مدرسہ خدیجۃ الکبری للبنات الاسلامیہ ٹلوپاڑہ لکھی پورہ میں بھی طلبا کے مابین کپڑے اورکمبل وغیرہ تقسیم کئے گئے۔

علاوہ ازیں باضابطہ طورپر متاثرین کی باز آبادکاری کا کام مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے منصوبے میں شامل ہے۔

Intro:اترپردیش کے حمیر پور ضلع میں تلی کی فصل برباد ہوجانے اس کے بعد بینک اور ساہوکاروں کے قرض سے پریشان اڑتالیس سالہ کسان نے پھانسی لگا کر خودکشی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، اس واقعے کے بعد افسروں میہ افریقہ ماحول ہے تو وہیں کسان کی خودکشی سے خاندان والوں میں کہرام مچا ہوا ہے، پلال پولیس نے مردہ جسم کو قبضے میں لے کر اس مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے اور معاملے کی تفتیش جھک گئی ہےBody:حمیرپور ضلعے میں سمیرپور تھانے کے سوخر گاؤں کا رہنے والے اڑتالیس سالہ کسان رام کھلا ون ورما کے پاس کل سات بیگاہ زمین ہے، اس نے پچھلے سال ہی اپنی نعتیں کی شادی کی تھی جس میں اس نے ساہوکاروں سے قرض لے رکھا تھا، بینک اور ساہوکار وں کا قرض ملا کر اس کے اوپر تقریبا پانچ لاکھ روپے سے زیادہ کا قرضہ تھا، قرض کی واپسی اور فصل کے خراب ہونے کے بعد اس کے اوپر کافی دواؤں تھا اور اس سال بہت زیادہ بارش ہو جانے کی وجہ سے اگلی فصل کے بھی وقت سے دام نہ ملنے کی فکر میں اس نے پھانسی کے پھندے پر جھول کر خودکشی کرلیConclusion:بندیل کھنڈ میں قرض کے مرض میں جکڑے کسانوں کی خود کشی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، کبھی سوکھی زمین اور کبھی بے تحاشہ بہتر دریا یہاں کی فصلوں اور کسانوں کے لیے کسی بڑی مصیبت سے کم نہیں ہے ایسے میں کسانوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے، اور وقت سے پیسہ نہ ملنے کی وجہ سے بینک اور ساہوکار ان پر دباؤ بنا رہے ہیں، افسر اور حکومت کی طرف سے بھی کوئی خاص مدد ان کسانوں کے لیے نہیں کی جارہی ہے جس کے چلتے کسان خودکشی کرنے پر مجبور ہے _

بائٹ __ انکت (ناتی)
بائٹ __ کپتان سنگھ (پرادھان)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.