ETV Bharat / state

Assam floods: راہل-پرینکا نے پارٹی لیڈروں پر زور دیا کہ وہ آسام کے سیلاب متاثرین کی مدد کریں - آسام کے سیلاب متاثرین کی اپیل

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، "آسام میں شدید سیلاب کا سامنا کرنے والے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے تئیں میری تعزیت۔ سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت۔ میں کانگریس کارکنوں اور لیڈروں سے بچاؤ اور بحالی کے کاموں میں مدد کرنے کی اپیل کرتا ہوں"۔ Rahul Asks Party Workers to Assist in Rescue

راہل-پرینکا
راہل-پرینکا
author img

By

Published : Jun 23, 2022, 1:04 PM IST

آسام میں سیلاب متاثرین کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی لیڈروں اور کارکنوں سے راحت اور بچاؤ کے کاموں میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے،مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، "آسام میں شدید سیلاب کا سامنا کرنے والے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے تئیں میری تعزیت۔ سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت۔ میں کانگریس کارکنوں اور لیڈروں سے بچاؤ اور بحالی کے کاموں میں مدد کرنے کی اپیل کرتا ہوں"۔

Rahul Asks Party Workers to Assist in Rescue

مزید پڑھیں:آسام سیلاب: چار اضلاع سب سے زیادہ متاثر

پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا، ’’آسام میں شدید سیلاب سے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ میں خدا سے ان سب کی حفاظت کی دعا کرتی ہوں۔ میں کانگریس کے تمام کارکنوں سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اس مشکل وقت میں آسام کے بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہوں اور امدادی کاموں میں مدد کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔‘‘

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.