ETV Bharat / state

کھیلو انڈیا میں چمک بکھیریں گے ملک کے نوجوان ستارے - کھیلو انڈیا نوجوان کھیل کے تیسرے سیزن

ملک کے نوجوان کھلاڑی ریاست آسام کے دارالحکومت گوہاٹی میں 10 سے 22 جنوری تک ہونے والے کھیلو انڈیا نوجوان کھیل کے تیسرے سیزن میں اپنی چمک بکھیرنے کے مقصد کے ساتھ اتریں گے۔

کھیلو انڈیا میں چمک بکھیریں گے ملک کے نوجوان ستارے

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 1:21 PM IST

ان کھیلوں میں 37 ریاستوں سے قریب چھ ہزار آٹھ سو کھلاڑی 20 کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ کھیلو انڈیا نوجوان کھیلوں کی افتتاحی تقریب جمعہ کو اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں ہوگی۔

افتتاحی تقریب کے رنگا رنگ پروگرام میں ریاست آسام کی هيما داس سمیت کئی باصلاحیت کھلاڑیوں کے ساتھ آسام کے وزیر اعلی سربانند سونووال اور مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو شامل ہوں گے۔

کھیلو انڈیا میں چمک بکھیریں گے ملک کے نوجوان ستارے
کھیلو انڈیا میں چمک بکھیریں گے ملک کے نوجوان ستارے

مہاراشٹر نے گزشتہ کھیلوں میں 579 رکنی دستہ اتارا تھا اور کل 228 تمغے جیتے تھے۔ پہلا ورژن چمپئن اور گذشتہ رنر اپ ہریانہ اس بار بڑے دستے کے ساتھ اترنے جا رہا ہے۔ ہریانہ نے اس بار 682 رکنی دستہ اتارا ہے اور وہ مہاراشٹر کو چیلنج کرنے کے لئے تیار ہے۔ گزشتہ دو ورژن میں تیسرے مقام پر رہی دہلی اس بار اپنی پوزیشن بہتر بنانے اور سرفہرست 2 میں جانے کے ارادے سے اترے گی۔

آسام کے وزیر اعلی سربانند سونووال نے کہاکہ کھیلو انڈیا نوجوان کھیلوں کے تیسرے ایڈیشن کی میزبانی کرتے ہوئے ہمیں انتہائی خوشی ہو رہی ہے۔

وزیر کھیل ریجیجو نے کہا کہ کھیلو انڈیا نوجوان کھیلوں نے ملک کے نوجوان کھلاڑیوں کو یقینی طور پر کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے حوصلہ افزا کیا ہے۔

ہریانہ اور مہاراشٹر کے بعد دہلی 450، اترپردیش 430، پنجاب 390 اور تمل ناڈو 356 رکنی دستہ اتار رہا ہے۔ دادر اور ناگر حویلی کا سب سے چھوٹا تین رکنی دستہ ان کھیلوں میں اتر رہا ہے۔ مرکز کے زیر انتظام صوبہ لداخ ان کھیلوں میں ڈیبو کرے گا اور سات رکنی دستہ اتارے گا۔

کھیلو انڈیا اسکالر شپ کے علاوہ ٹورنامنٹ کے فاتحین کو آسام حکومت نے نقد انعام بھی دینے کا اعلان کیا ہے۔ میزبان ریاست نے اس کے لیے پوری تیاری کر لی ہے اور عالمی سطح کا بنیادی ڈھانچہ تیار کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.