ETV Bharat / state

جعلی نوٹ کیس: چوتھے فرد کے خلاف ضمنی چارج شیٹ

جعلی نوٹ کیس میں این آئی اے نے چوتھے فرد کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کی۔

جعلی نوٹ کیس: چوتھے فرد کے خلاف ضمنی چارج شیٹ
جعلی نوٹ کیس: چوتھے فرد کے خلاف ضمنی چارج شیٹ
author img

By

Published : May 9, 2020, 12:16 PM IST

قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے جعلی کرنسی کیس میں ایک ضمنی چارج شیٹ جمع کراتے ہوئے چوتھے شخص کو اس سازش میں ملوث پایا ہے۔

پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 'چارچ شیٹ گوہاٹی میں این آئی اے کی خصوصی دفتر کے سامنے دائر کی گئی ہے۔ جس میں جعلی بھارتی کرنسی نوٹوں (ایف آئی سی این) کی گردش سے متعلق کیس میں ایک فرد کا نام لیا گیا ہے'۔

جعلی نوٹ کیس: چوتھے فرد کے خلاف ضمنی چارج شیٹ
جعلی نوٹ کیس: چوتھے فرد کے خلاف ضمنی چارج شیٹ

عہدیدار نے بتایا کہ اس پر آئی پی سی کی دفعات 120 بی (مجرمانہ سازش کی سزا)، 489 بی (جعلی یا نقلی کرنسی نوٹ یا بینک نوٹ کے طور پر استعمال کرتے ہوئے) اور 489 سی (جعلی یا جعلی کرنسی کا قبضہ) کے تحت فرد جرم عائد کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.