ETV Bharat / state

ہسپتال میں بجلی کے کٹ جانے سے بچے کی موت - نوزائیدہ آئی سی یو

آسام کے ضلع ڈبروگڑھ کے میڈیکل کالج اور اسپتال میں اتوار کی رات ایک نومولود بچہ کی اس وقت موت ہوگئی جب اسپتال کے نیونیٹل انٹنسیو کیئر یونٹ (آئی سی یو) میں بجلی چلی گئی۔

ہسپتال میں بجلی کے کٹ جانی کی وجہ سے بچے کی موت

author img

By

Published : Nov 9, 2020, 1:06 PM IST

بتایا جارہا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ نے بجلی اس لیے کٹ کر دی کیونکہ مذکوہ یونٹ میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔

ہسپتال میں بجلی کے کٹ جانی کی وجہ سے بچے کی موت

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اسپتال کے حکام نے آگ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے بجلی کٹ کر دی۔ تین روزہ بچے کی جان بچانے کی کوشش میں کئی افراد زخمی ہوئے ۔

بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ نوزائیدہ آئی سی یو میں وینٹیلیشن سپورٹ پر تھا، آکسیجن کی کمی کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

5 نومبر کو بچی کی پیدائش ہوئی تھی اور کچھ پیچیدگیوں کی وجہ سے اسے وینٹیلیشن پر ڈال دیا گیا تھا۔ تاہم اسپتال کے حکام نے اس واقعے کے بارے میں کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.