ETV Bharat / state

منی پور کے وزیر اعلی نے 300 بستروں پر مشتمل کووڈ کیئر سنٹر کا افتتاح کیا

وزیر اعلی این بیرن سنگھ نے پیر کے روز امپھال مغرب میں منی پور ٹریڈ اور ایکسپو سنٹر Lamboikhongnangkhong میں 300 بستروں پر مشتمل کوڈ کیئر سنٹر کا افتتاح کیا۔

منی پور کے وزیر اعلی نے 300 بستروں پر مشتمل کووڈ کیئر سنٹر کا افتتاح کیا
منی پور کے وزیر اعلی نے 300 بستروں پر مشتمل کووڈ کیئر سنٹر کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 8:28 AM IST

منی پور کے وزیر اعلی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ' لوکل ٹرانسمشن سے کورونا کے زہادہ کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ کمیونٹی ٹرانسمشن سے ایک بھی کیس سامنے نہین آیا ہے۔

منی پور کے وزیر اعلی نے 300 بستروں پر مشتمل کووڈ کیئر سنٹر کا افتتاح کیا

انہوں نے مزید کہا کہ کووڈ-19 کے مثبت معاملات میں اضافے کے بعد ، کابینہ کے آئندہ اجلاس میں مناسب فیصلہ کیا جائے گا کہ آیا موجودہ لاک ڈاؤن اور اس کی توسیع کو مزید تقویت دی جائے۔

سنگھ نے کہا کہ 'اس بیماری کے مزید پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے لوگوں میں جانکاری کی بہت ضرورت ہے۔'

انہوں نے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ اگر جو جن لوگون کی رپورٹ مثبت آئی ہے وہ اسے چھپانے کے بجائے ابتدائی علاج کے لئے کھل کر سامنے آئیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا ، "فی الحال ، سی سی سی، لیمبوخونگنگانگونگ میں مجموعی طور پر 300 بڈز لگائے گئے ہیں اور اسے 1000 بستروں والے سنٹر میں اپ گریڈ کیا جائے گا ۔''

سنگھ نے کہا کہ، انہوں نے کووڈ کیئر سنٹر قائم کرنے پر محکمہ صحت اور دیگر عہدیداروں کی تعریف کی تاکہ متاثرہ افراد بروقت علاج کرواسکیں۔

واضح رہے کہ ریاستی حکومت انتظامیہ کی طرف سے ریاست میں سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا جارہا ہے۔تمام سڑکیں ویران نظر آتی ہیں اور کاروباری ادارہ مکمل طور پر رک گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق، سول تنظیموں نے رضاکارانہ طور پر نگرانی جاری رکھی ہے جبکہ ریاست کے متعدد حصوں میں نقل و حرکت کی نگرانی کے لیے اسٹریٹجک مقامات پر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔

پولیس اہلکار ریاست میں چوبیس گھنٹے گشت کر رہے ہیں اور پی اے سسٹم کے ذریعہ اعلان کیا جارہا ہے۔

ریاستی پولیس گاڑیوں اور لوگوں کی نقل و حرکت پر بھی سخت نگرانی کر رہی ہے تاکہ لاک ڈاؤن کو مزید موثر اور کامیاب بنایا جاسکے۔

دوسری طرف ، کنٹینٹ زون والے علاقوں میں مقیم باشندوں کے لیے کووڈ 19 ٹیسٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

ریاست کے متعدد حصوں میں کووڈ -19 مثبت معاملات کی تصدیق کے ساتھ ، متعلقہ ضلعی مجسٹریٹ متاثرہ علاقوں کو کنٹینمنٹ زون قرار دے رہے ہیں ، جس سے کنٹینمنٹ زون کے مزید علاقوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

یکم جولائی سے 2 اگست کو 1260 مثبت کیسوں میں اور واضح طور پر ، انفیکشن کی شرح بہت تیزی سے بڑھتی جارہی ہے ۔

14 اپریل کو ، منی پور میں صرف دو کیس درج ہوئے تھے۔ ایک ماہ کے عرصے میں، منی پور میں 1571 مثبت معاملات کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور ریاست میں 7 اموات ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.