وزارت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کر رہا ہے کہ 'مرکزی حکو مت کا ماننا ہے کہ پورے ناگالینڈ میں صورتحال ’ڈسٹربڈ اور خطرناک‘ ہے اور ایسے میں انتظامیہ کی مدد کے لیے مسلح افواج کا استعمال ضروری ہے۔
مرکزی حکومت نے مسلح افواج (خصوصی اختیار) ایکٹ 1958 کی دفعہ 3 کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ناگالینڈ کو آج سے اگلے 6 ماہ کے لیے 'ڈسٹربڈ ایریا' قرار دیا ہے۔
خیال رہے کہ 'ناگالینڈ میں مسلح افواج (خصوصی اختیار) ایکٹ طویل عرصے سے نافذ ہے۔'
مرکز نے ناگالینڈ کو چھ ماہ کے لیے 'ڈسٹربڈ ایریا' قرار دیا
مرکزی وزارت داخلہ نے پورے ناگالینڈ کو آج سے آئندہ چھ ماہ کے لیے 'ڈسٹربڈ ایریا' قرار دیا ہے۔
وزارت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کر رہا ہے کہ 'مرکزی حکو مت کا ماننا ہے کہ پورے ناگالینڈ میں صورتحال ’ڈسٹربڈ اور خطرناک‘ ہے اور ایسے میں انتظامیہ کی مدد کے لیے مسلح افواج کا استعمال ضروری ہے۔
مرکزی حکومت نے مسلح افواج (خصوصی اختیار) ایکٹ 1958 کی دفعہ 3 کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ناگالینڈ کو آج سے اگلے 6 ماہ کے لیے 'ڈسٹربڈ ایریا' قرار دیا ہے۔
خیال رہے کہ 'ناگالینڈ میں مسلح افواج (خصوصی اختیار) ایکٹ طویل عرصے سے نافذ ہے۔'
مرکز نے ناگالینڈ کو چھ ماہ کے لیے ’ڈسٹربڈ ایریا‘ قرار دیا
نئی دہلی، 30 دسمبر(یو این آئی) مرکزی وزارت داخلہ نے پورے ناگالینڈ کو آج سے آئندہ چھ ماہ کے لیے ’ڈسٹربڈ ایریا‘ قرار دیا ہے۔
وزارت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کر رہا ہے کہ مرکزی حکو مت کا ماننا ہے کہ پورے ناگالینڈ میں صورتحال ’ڈسٹربڈ اور خطرناک‘ ہے اور ایسے میں انتظامیہ کی مدد کے لیے مسلح افواج کا استعمال ضروری ہے۔
مرکزی حکومت نے مسلح افواج (خصوصی اختیار) ایکٹ 1958 کی دفعہ 3 کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ناگالینڈ کو آج سے اگلے 6 ماہ کے لیے ’ڈسٹربڈ ایریا‘ قرار دیاہے۔
خیال رہے کہ ناگالینڈ میں مسلح افواج (خصوصی اختیار) ایکٹ طویل عرصے سے نافذ ہے۔
Conclusion: