ETV Bharat / state

آسام: شدید آتشزدگی سے پانچ افراد ہلاک

author img

By

Published : Oct 19, 2019, 12:38 PM IST

Updated : Oct 19, 2019, 1:37 PM IST

ریاست آسام کے ضلع دبروگڑھ میں گزشتہ شب خوفناک آگ لگنے کے باعث ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

شدید آتشزدگی سے پانچ افراد ہلاک

ضلع دبروگڑھ میں لگنے والی آگ اتنی شدید تھی کہ جس گھر میں آگ لگی اس کے اطراف کے گھر بھی آگ کی زد میں آگئے تھے جس کے سبب لاکھوں کی مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔

حالانکہ اس معاملے میں اب تک آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ ہلاک شدہ افراد کا جسم مکمل طور پر جل گیا ہے۔

آسام: شدید آتشزدگی سے پانچ افراد ہلاک

ریاست کے وزیر اعلی سربنندا سونوال اس سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

FIRE BROKE OUT IN DIBRUGARH DISTRICT OF ASSAM CLAIMED THE LIVES OF FIVE OF A FAMILY. THE REASON FOR THE FIRE HAS NOT YET KNOWN. CHIEF MINISTER SARBANANDA SONOWAL EXPRESSED GRIEF OVER THE INCIDENT

RELATED SCRIPT AND VISUALS SHARED THROUGH VERNACULAR IN 

Conclusion:
Last Updated : Oct 19, 2019, 1:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.