ETV Bharat / state

Congress Appoints 240 Officials: کانگریس نے آسام میں 240 عہدیداران کا کیا تقرر - آسام کانگریس کی خبر

کانگریس پارٹی نے سرت بور کوٹوکی کو آسام ریاستی کانگریس کا خزانچی مقرر کیا ہے۔ Congress Appoints 240 Officials

کانگریس نے آسام میں 240 عہدیداران کا کیا تقرر

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 8:21 PM IST

کانگریس نے آسام کے لئے 17 نائب صدور اور 32 جنرل سکریٹریوں سمیت 240 عہدیداران کا تقرر کیا ہے۔

کانگریس کے سینیئر رہنما کے سی وینوگوپال Senior Congress leader K. C. Venugopal نے جمعرات کو یہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر سونیا گاندھی نے ان تمام عہدیداروں کو فوری اثر سے عہدہ سنبھالنے کو کہا ہے۔

پارٹی نے سینیئر لیڈر سرت بورکوٹوکی کو آسام ریاستی کانگریس کا خزانچی مقرر کیا ہے۔ اسی طرح سینیئر لیڈر عبدالحامد، اجیت سنگھ، روپا دیوری، پرینیتی فنکن، جنیفر حسین سمیت 17 لوگوں کو نائب صدر بنایا گیا ہے۔

پارٹی نے 32 لیڈروں کو جنرل سکریٹری کی ذمہ داری سونپی ہے جن میں سینیئر لیڈر ابھیجیت ہزاریکا، انور حسین، وپل گوگوئی، گوپال سائکیا شامل ہیں۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.