صحت اور خاندان کے فلاح و بہبود کے وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے بتایا کہ آسام کے لیے ایک مرکزی ٹیم روانہ کی گئی ہے۔ جو جاپانی بخار سے متاثر علاقوں اور صورت حال کا جائزہ لے گی ۔
انہوں نے مزید کہا وزارت صحت جاپانی بخار کے علاج اور بچاؤ کے لئے ریاستی حکومت کے ساتھ تعاون کررے گی۔
ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ وہ صورت حال پر باریکی سے نگاہ رکھ رہے ہیں۔آسام میں جاپانی بخار سے نمٹنےکے لیے دوائیاں اور ضروری آلات بھیجے جارہے ہیں۔جاپانی بخار سے بچنےکے لوگوں میں بیداری مہم چلائی جانی چاہئیے۔
آسام میں جاپانی بخار کے تجزیے کے لئے مرکزی ٹیم روانہ - health minister harsh vardhan
آسام میں جاپانی بخار کے معاملے سامنے آنے کے بعد مرکزی حکومت نے وزارت صحت کے انڈر سکریٹری سنجیو کمار کی قیادت میں ایک ٹیم کو ریاست کا جائزہ لینے کے لیے روانہ کیا ہے۔
صحت اور خاندان کے فلاح و بہبود کے وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے بتایا کہ آسام کے لیے ایک مرکزی ٹیم روانہ کی گئی ہے۔ جو جاپانی بخار سے متاثر علاقوں اور صورت حال کا جائزہ لے گی ۔
انہوں نے مزید کہا وزارت صحت جاپانی بخار کے علاج اور بچاؤ کے لئے ریاستی حکومت کے ساتھ تعاون کررے گی۔
ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ وہ صورت حال پر باریکی سے نگاہ رکھ رہے ہیں۔آسام میں جاپانی بخار سے نمٹنےکے لیے دوائیاں اور ضروری آلات بھیجے جارہے ہیں۔جاپانی بخار سے بچنےکے لوگوں میں بیداری مہم چلائی جانی چاہئیے۔
News
Conclusion: