ETV Bharat / state

آسام میں پلاسٹک کچرے سے سڑکوں کی تعمیر - Assam

ماحول کو آلودگی سے پاک بنانے کےلیے پلاسٹک کوڑے سے بنائی جانے والی سڑکیں کافی مفید ثابت ہو رہی ہیں اور آسام کے ضلع گولپور میں اس پراجکٹ پر زور و شور سے عمل کیا جارہا ہے۔

Assam: See how these roads are managing plastic waste
آسام میں پلاسٹک کچرے سے سڑکوں کی تعمیر
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 12:03 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:51 PM IST

ضلع بھر میں پلاسٹک سے نجات پانے کے لیے پلاسٹک فضلا سے سڑک تعمیر کرنے سے متعلق شعور بیدار کیا جارہا ہے۔

آسام میں پلاسٹک کچرے سے سڑکوں کی تعمیر

قبل ازیں آسام کے گولپور ضلع میں پلاسٹک آلودگی کے ساتھ ساتھ سڑک تعمیر کرنے کےلیے اشیا کی کمی کو بھی محسوس کیا جارہا تھا جبکہ انتظامیہ سڑکوں کی تعمیر کےلیے گرین ٹکنالوجی کے استعمال کا خواہاں تھا۔

گولپور میں محکمہ پبلک ورکس کی جانب سے پلاسٹک کوڑے کو استعمال کرتے ہوئے 75 کیلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق 45 کیلومیٹر سڑک کو سورت سے برآمد کردہ 37 ہزار 260 کیلو پلاسٹک کچرے سے جبکہ 30 کیلومیٹر سڑک کو مقامی افراد کی جانب سے فراہم کردہ پلاسٹک کچرے سے تعمیر کیا گیا۔

Intro:Body:

O:\GFX\31-Jan-2020

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.