ETV Bharat / state

یوم جمہوریہ کے موقع پر آسام میں دھماکے

آسام کے آسام کے ضلع ڈبروگڑھ میں متعدد دھماکے ہوئے ہیں۔ دبروگڑھ میں متعدد دھماکے ہوئے ہیں۔

آسام میں متعدد دھماکے
آسام میں متعدد دھماکے
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 9:17 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:52 AM IST

71 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر اتوار کی صبح مشرقی آسام کم شدت والے چار دھماکے ہوئے۔

ان میں سے تین ضلع ڈبروگڑھ میں ہوئے جبکہ چوتھا دھماکہ ضلع چرائی دیومیں ہوا۔ دھماکے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور نیم فوجی دستوں کے جوان نقصان اور دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئے موقع پر پہنچ گئے۔

ریاست کے وزیر اعلی سروانند سونووال نے اس واقعہ کی مذمت کی ہے اور کہا کہ قصورواروں کی شناخت کرکے جلد ہی انہیں گرفتار کیا جائے گا۔

اس واقعہ کے پیچھے یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام (الفا)کے شدت پسندوں کا ہاتھ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کیونکہ الفا نے یوم جمہوریہ کی تقریب کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے اور سنیچر کی رات 12 بجے سے اتوار کی شام چھ بجے تک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

Intro:Body:

Assam: Multiple grenade explosions reported in Dibrugarh

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.