ETV Bharat / state

مزدوروں کی اجرت میں سالانہ اضافے کی ضرورت: ہیمنت بسوا - چائے کے باغات

وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ تین یا چار سال انتظار کرنے کے بجائے ہر سال اجرت میں اضافہ ہونا چاہئے تاکہ مزدوروں میں کسی طرح کا تناؤ نہ ہو اور کام صحیح ماحول میں جاری رہے۔

مزدوروں کی اجرت میں سالانہ اضافے کی ضرورت: ہیمنت بسوا

author img

By

Published : Jul 5, 2021, 8:04 AM IST

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے اتوار کے روز چائے کے باغات میں کام کرنے والے مزدوروں کی اجرت میں سالانہ اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے کام کرنے کا ایک بہترین ماحول پیدا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ سالانہ اضافے کی صورت میں چائے کے باغات انتظامیہ پر بھی تین یا چار سالوں کے بعد معاوضے میں اضافے کا بوجھ کم ہوگا۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ تین یا چار سال انتظار کرنے کے بجائے ہر سال اجرت میں اضافہ ہونا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم مودی آج کو-وِن گلوبل کنکلیو سے خطاب کریں گے

انہوں نے کہا کہ ہمیں اس اچھی ترکیب کو اپنانا چاہئے تاکہ مزدوروں میں کسی طرح کا تناؤ نہ ہو اور کام صحیح ماحول میں جاری رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.