ETV Bharat / state

زمین کھسکنے سے چار افراد ہلاک - ایک ہی کنبے کے چار افراد ہلاک؎

اروناچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ایک ہی کنبے کے چار افراد ہلاک ہوگئے ۔

زمین کھسکنے سے چار افراد کی ہلاک
زمین کھسکنے سے چار افراد کی ہلاک
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 2:01 PM IST

اتانگر کے ضلع پاپومپائر میں زمین کھسکنے سے چار افراد کے اہل خانہ کی موت ہوگئی۔

زمین کھسکنے سے چار افراد کی ہلاک
زمین کھسکنے سے چار افراد کی ہلاک

اطلاعات کے مطابق، شمال مشرقی ریاستوں میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جمعہ کی رات میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں چارافراد کی موت واقع ہوگئی۔

زمین کھسکنے سے چار افراد کی ہلاک
زمین کھسکنے سے چار افراد کی ہلاک

یہ واقعہ اٹانگر کے ضلع پاپومپائر میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں ٹن مارٹن (22) ، ٹانا جان (17) ، ٹانا یاسم (8 ماہ) اور یابنگ لنگڈم شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.