ETV Bharat / state

ترون گگوئی کی سیاسی زندگی پرایک نظر - ترون گگوئی کا پیر کے روز انتقال

ترون گگوئی کانگریس کے سینئر رہنما تھے۔ انھوں نے سابق وزرائے اعظم راجیو گاندھی، نرسمہا راو اور منہمون سنگھ کے ساتھ کام کیا۔

ترون گگوئی کی سیاسی زندگی پرایک نظر
ترون گگوئی کی سیاسی زندگی پرایک نظر
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 9:15 AM IST

اسام کے سابق وزیر اعلی ترون گگوئی کوویڈ-19 سے متعلق پیچیدگیوں کے سبب انتقال کرگئے۔ وہ 85 برس کے تھے۔

سابق وزیراعلی ترون گوگوئی کا پیر کے روز انتقال ہوگیا۔

گوگوئی 25 اگست کو کورونا پازیٹیو پائے گئے تھے۔ گوگوئی کا انتہائی نگہداشت والی یونٹ میں یکم نومبر سے علاج چل رہا تھا۔ وہ 21 نومبر سے وینٹی لیٹر پر تھے۔

ترون گگوئی کانگریس کے سینئر رہنما تھے۔ انھوں نے سابق وزرائے اعظم راجیو گاندھی، نرسمہا راو اور منہمون سنگھ کے ساتھ کام کیا۔

ترون گوگوئی 2001 سےلے کر سن 2016 تک تین مدت کے لیے اسام کے وزیر اعلی رہے۔

قبل ازیں ترون گگوئی کو آل انڈیا کانگریس (اے) کمیٹی (اے آئی سی سی) کا جوائنٹ سکریٹری منتخب کیا گیا تھا۔

سال 1985-1990 تک وزیر اعظم راجیو گاندھی کے ماتحت آل انڈیا کانگریس (اے) کمیٹی کے جنرل سکریٹری منتخب ہوئے۔ سال 1991-1996 تک، وہ اس وقت کے وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کی سربراہی میں مرکزی حکومت کے خوراک و رسد محکمے میں وزیر مملکت (آزاد) تھے۔ سال 1986-1990 میں ، ترون گوگوئی آسام پردیش کانگریس کمیٹی (اے پی سی سی) کے صدر رہے۔

1996 میں ، وہ دوسری بار آسام پردیش کانگریس کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر دوبارہ منتخب ہوئے۔ ترون گوگوئی آسام کی قانون ساز اسمبلی میں پانچ بار منتخب ہوئے۔

ترون گگوئی جورہاٹ کے تتابر اسمبلی حلقہ سے مسلسل پانچ بار رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔ پانچ مرتبہ ایم ایل اے منتخب ہونے کے بعد ، وہ چھٹی بار لوک سبھا کے لئے منتخب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:راہل، من موہن اور پرینکا کا گوگوئی کے انتقال پر اظہار تعزیئت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.