اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ 4 دسمبر کو پیش آیا تھا تاہم ابھی تک اس واقعہ کی تصدیق نہیں ہو پارہی تھی۔
متاثرہ کے والد نے پولیس اسٹیشن میں جاکر کیس درج کیا۔ جس کے بعد پولیس نے کاروائی کر کے ملزم کو گرفتار کیا۔
واضح رہے کہ کولکتہ کے گارڈن ریچ کے علاقے میں ایک چھ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
ملک کے مختلف حصوں سے جنسی زیادتی کی خبریں آرہی ہے جس کے شکار خاص طور پر معصوم لڑکیاں ہو رہی ہے ۔ حکومت کو چاہیئے اس وبا کو روکنے کے لیے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے تاکہ اس طرح کے واقعات مستقبل میں پیش نہ آئے۔
آسام: 6 سالہ بچی کے ساتھ ریپ - ایک اور 6 سالہ جنسی زیادتی کا شکار ہوئی
آسام میں 14 سالہ لڑکے نے 6 سالہ بچی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ 4 دسمبر کو پیش آیا تھا تاہم ابھی تک اس واقعہ کی تصدیق نہیں ہو پارہی تھی۔
متاثرہ کے والد نے پولیس اسٹیشن میں جاکر کیس درج کیا۔ جس کے بعد پولیس نے کاروائی کر کے ملزم کو گرفتار کیا۔
واضح رہے کہ کولکتہ کے گارڈن ریچ کے علاقے میں ایک چھ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
ملک کے مختلف حصوں سے جنسی زیادتی کی خبریں آرہی ہے جس کے شکار خاص طور پر معصوم لڑکیاں ہو رہی ہے ۔ حکومت کو چاہیئے اس وبا کو روکنے کے لیے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے تاکہ اس طرح کے واقعات مستقبل میں پیش نہ آئے۔
A 14 year old boy has been held for allegedly raping a minor girl aged six in Assam's Goreswar district.
The incident took place in Goreswar district's Deosunga village when the victim was playig outside her house. The boy took her to the banana plantations where he sexually assaulted her. Her family member said, the accussed is known to the girl and her family. And also the accussed confessed that earlier also he has committed such type of crimes .
Conclusion: