ETV Bharat / state

آسام میں کورونا وائرس کے 314 نئے معاملے - 314 نئے معاملے رپورٹ کیے گئے

شمال مشرقی ریاست آسام میں کورونا وائرس پھیلنے کے معاملوں میں اضافہ ہورہا ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے 314 نئے معاملے رپورٹ کیے گئے ہیں۔

آسام میں کورونا وائرس کے 314 نئے معاملے
آسام میں کورونا وائرس کے 314 نئے معاملے
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 4:22 PM IST

گزشتہ چار دنوں کے اندر یہ دوسرا موقع ہے جب ریاست میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے 300 سے زیادہ نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

جمعرات کے روز وزیر صحت ڈاکٹر ہمنت وشوا شرما نے بتایا کہ نئے معاملوں کو ملا کر ریاست میں متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 6370 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 3958 مریض ٹھیک ہوگئے ہیں جبکہ 9 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.