ETV Bharat / state

بم دھماکے میں دو زخمی - فائر بریگیڈ کے عملہ

ریاست آسام کے ضلع وشوناتھ کے جاموگڈی ہاٹ واقع موریسوتی بازار کے نزدیک آج صبح میں ساڑھے سات بجے بم دھماکے کی خبر ہے۔

بم دھماکے میں دو زخمی
author img

By

Published : Aug 11, 2019, 2:50 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 3:42 PM IST

اس بم دھماکے کی زد میں آنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد آگ لگ گئی تھی جسے فائر بریگیڈ کے عملہ نے بجھایا۔

اس واقعے کے بعد پولیس کے اعلیٰ آفیسرز وہاں پہنچے اور پورے معاملے کی جانچ پڑتال شروع کر دی ہے۔

پولیس کے ساتھ ضلع انتظامیہ بھی اس معاملے کی تفتیش کر رہا ہے۔

تادم تحریر بم میں کن چیزوں کا استعمال کیا گیا تھا، اس بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ اس علاقے میں دھماکے خیز اشیأ کیسے پہنچی اس کی بھی جانچ جاری ہے۔

Intro:Body:

article news 44

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 3:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.