ٹک ٹاک ویڈیو کےلیے زبردست لوکیشن کی خواہش رکھتے ہوئے مرلی پہاڑی پر پہنچا اور واپسی کا راستہ کھوگیا جس کی وجہ اسے پوری رات وہاں گزارنی پڑی۔
مرلی کے دوستوں نے پولیس کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے اسے تلاش کرلیا۔
ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے عمل میں ملک بھر میں کئی افسوس ناک واقعات پیش آئے ہیں،جہاں اس کا شوق رکھنے والے افراد نے خود کو مشکل میں ڈالا ہے۔
ٹک ٹاک کے شوق میں کھوئے نوجوان کو پولیس نے تلاش کرلیا - ویڈیو
آندھراپردیش کے چتورضلع سے متعلقہ طالب علم مرلی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے سیشا چلم کے پہاڑیوں پر گیا تھا اور واپسی کا راستہ پتہ نہیں چلنے کے باعث وہ گم ہوگیاتھا۔
tik talk video
ٹک ٹاک ویڈیو کےلیے زبردست لوکیشن کی خواہش رکھتے ہوئے مرلی پہاڑی پر پہنچا اور واپسی کا راستہ کھوگیا جس کی وجہ اسے پوری رات وہاں گزارنی پڑی۔
مرلی کے دوستوں نے پولیس کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے اسے تلاش کرلیا۔
ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے عمل میں ملک بھر میں کئی افسوس ناک واقعات پیش آئے ہیں،جہاں اس کا شوق رکھنے والے افراد نے خود کو مشکل میں ڈالا ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
welcome
Conclusion: