ETV Bharat / state

آندھراپردیش: شراب کی فروخت کے خلاف احتجاج

آندھراپردیش میں لاک ڈاون کی وجہ سے گذشتہ دیڑھ ماہ سے شراب کی دوکانیں بند تھیں جبکہ ریاست میں دو دن قبل انہیں کھولنے کی اجازت دی گئی تھی۔

author img

By

Published : May 6, 2020, 4:54 PM IST

Villagers in Andhra Pradesh's Guntur protest against opening of liquor store
آندھراپردیش: شراب کی فروخت کے خلاف احتجاج

شراب کی دوکانوں کو کھولنے کے خلاف عوام احتجاج کر رہے ہیں۔ ماچارم منڈل کے پلوٹلا گاؤ میں لوگوں نے شراب کی دوکانات کے سامنے آکر احتجاج کیا اور حکومت سے دوکانیں بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

مقامی افراد کے مطابق دوسرے دیہاتوں سے لوگ شراب خریدنے کےلیے یہاں آرہے ہیں انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر وہ کورونا سے متاثر ہوں تو ہمارا گاؤں بھی متاثر ہوجائے گا۔

آندھراپردیش حکومت نے منگل سے شراب کی دوکانوں کو کھولنے کا اعلان کیا تھا اور شراب کی قیمتوں میں پچاس فیصد کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔

ریاستی حکومت کا کہنا ہے کہ لعنت کی حوصلہ شکنی کی خاطر شراب کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.