ETV Bharat / state

Road Accident in Palnadu اے پی میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک - اے پی میں سڑک حادثہ

آندھرا پردیش کے پلناڈو ضلع میں سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی جب کہ تین لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ Road accident in AP

اے پی میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک
اے پی میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Dec 4, 2022, 1:56 PM IST

پلناڈو: ریاست آندھرا پردیش کے پلناڈو ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک اور تین دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ پلناڈو آدنکی۔نارکٹ پلی قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھو دیا اور یہ لاری کار سے ٹکرا گئی۔ Road Accident in Palnadu

حادثہ اتنا شدید تھا کہ دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور دیگر تین شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس مقام حادثہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم، زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا۔مہلوکین کی شناخت کنگری کے رہنے والے ملک ارجن راو، پرساد کے طورپر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Vidisha Road Accident ودیشا ضلع کے تین صحافیوں کی سڑک حادثے میں موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.