ETV Bharat / state

آندھراپردیش میں سڑک حادثہ، دو ہلاک - آندھرا پردیش سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک

ضلع اننت پور میں پیش آیا سڑک حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ دو مزدور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر 18 شدید زخمی ہوگئے۔

آندھراپردیش میں سڑک حادثہ، دو ہلاک
آندھراپردیش میں سڑک حادثہ، دو ہلاک
author img

By

Published : Nov 7, 2021, 2:27 PM IST

ریاست آندھراپردیش کے ضلع اننت پور میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے تاڑی پتری منڈل کے قریب اُس وقت پیش آیا جب مزدوروں کو لے جانے والی گاڑی الٹ گئی۔ منی ٹرک تاڑی پتری سے کپاس کے کھیت میں کام کے لیے مزدوروں کو لے جارہی تھی تبھی یہ گاڑی الٹ گئی۔

حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ دو مزدور موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ دیگر 18 شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: دھند کے باعث نصف درجن گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، متعدد زخمی

اطلاع ملتے ہی مقامی افراد نے زخمیوں کو علاج کے لیے تاڑی پتری کے سرکاری اسپتال منتقل کردیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی۔ پولیس نے راحت کام شروع کئے اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.