ETV Bharat / state

Road Accident in Prakasam : آندھرا پردیش میں دردناک سڑک حادثہ، پانچ افراد کی موت - سڑک حادثہ میں پانچ افراد کی موت؎

پولیس نے مرنے والوں کی شناخت پالناڈو ضلع کے ویلدرتی منڈل کے سری گری پاڈو کے طور پر کی ہے۔ یہ حادثہ دیوی درشن کے لیے تروپتی جاتے وقت پیش آیا۔ سیمنٹ سے لدی لاری کا ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوگیا ہے، جسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ Road Accident In Prakasam District

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Aug 8, 2022, 9:56 AM IST

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پرکاشم میں ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا،بتایاجارہا ہے کہ امراوتی اننت پورم قومی شاہراہ پر کمبھم کے قریب واسوی پولی ٹیکنک کالج کے احاطہ کے قریب کھڑی ایک لاری کو پیچھے سے ایک تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی،جس کے نتیجے میں کار میں سوار پانچ افراد کی موت ہو گئی۔

پولیس نے مرنے والوں کی شناخت پالناڈو ضلع کے ویلدرتی منڈل کے سری گری پاڈو کے طور پر کی ہے۔ یہ حادثہ دیوی درشن کے لیے تروپتی جاتے وقت پیش آیا۔ سیمنٹ سے لدی لاری کا ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوگیا ہے، جسے علاج کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، مرنے والوں کی شناخت انیمی ریڈی (60)، گوراوما (60)، اننتھما (55)، عادلکشمی (58) اور ناگیریڈی (24) کے طور پر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:اے پی میں سڑک حادثہ، اتراکھنڈ کے مسافر زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.