ETV Bharat / state

خاتون سے دست درازی: ملزم پروفیسر گرفتار - خاتون کی شکایت پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے

وشاکھا پٹنم سے وجئے واڑہ جارہی ایک بس میں ایک پروفیسر نے خاتون سے دست درازی کی۔ خاتون نے دیشا ایپ کے ذریعہ اس کی شکایت پولیس سے کی۔

خاتون سے دست درازی:ملزم پروفیسر گرفتار
خاتون سے دست درازی:ملزم پروفیسر گرفتار
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 1:10 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:35 PM IST

گذشتہ شب آندھرا پردیش کے وشاکھا پٹنم سے وجئے واڑہ جارہی ایک بس میں ایک پروفیسر پر خاتون نے یہ الزام عائد کیا کہ پروفیسر نے اس کے ساتھ دست درازی کی ہے ۔

خاتون نے اس کی شکایت دشا ایپ کے ذریعہ پولیس سے کی اور پولیس فورا مو قع واردات پر پہنچ کر ملزم پروفیسر کو گرفتار کر لیا ۔ خاتون کی شکایت پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 11 2020 12:14PM

خاتون سے دست درازی۔ ”دیشا“ایپ کے ذریعہ شکایت پر پروفیسر گرفتار

حیدرآباد۔ 11فروری (یو این آئی)دیشا ایپ کے ذریعہ کی گئی شکایت کی بنیاد پر پولیس نے خاتون سے دست درازی کرنے والے پروفیسر کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق وشاکھاپٹنم سے وجئے واڑہ بس میں جانے کے دوران اس پروفیسر نے خاتون سے دست درازی کی جس پر خاتون نے دیشا ایپ کے ذریعہ پولیس سے اس بات کی شکایت کی۔اس شکایت کے چند ہی منٹوں میں پولیس پہنچ گئی جس نے بس کو رکواتے ہوئے اس پروفیسر کو گرفتار کرلیا۔یہ واقعہ کل شب 4.20بجے پیش آیا۔اس خاتون کی شکایت پر پولیس نے ایف آئی آردرج کرلی۔

یواین آئی وخ

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:35 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.