ETV Bharat / state

اے پی کے رکن اسمبلی کے دفتر میں چوری - آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے رکن اسمبلی

آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے رکن اسمبلی کے دفتر میں چوری کی واردات پیش آئی۔

رکن اسمبلی کے دفتر میں چوری
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 2:27 PM IST

ضلع گنٹور کے منگل گری کے وائی ایس آرکانگریس رکن اسمبلی اے راماکرشنا ریڈی کے دفتر سے 10 لاکھ روپئے کی رقم چوری کرلی گئی۔

اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد رکن اسمبلی ریڈی کے دفتر میں داخل ہوئے اور رات دیر گئے یہ واردات انجام دی۔

یہ رقم فلاحی اسکیمات پر عمل کے سلسلہ میں ان کے دفتر میں رکھی گئی تھی۔ چوری کی واردات کا علم ہوتے ہی رکن اسمبلی نے فوری طورپر پولیس کو چوکس کیا جو مقام واقعہ پر پہنچی اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

بتایاجاتا ہے کہ پولیس نے اس خصوص میں ایک مشتبہ شخص کو حراست میں بھی لے لیا ہے جس سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.