ETV Bharat / state

آٹھویں کلاس کی طالبہ کا جنسی استحصال - ریاست آندھرا پردیش

ریاست آندھرا پردیش میں قبائلیوں کے لیے قائم اسکول کے ایک استاد نے آٹھ ویں کلاس کی ایک طالبہ کے ساتھ جنسی استحصال کیا۔

author img

By

Published : Jul 6, 2019, 2:28 PM IST

شادی شدہ استاتذہ نے آٹھویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ مہینوں جنسی تعلقات قائم کیے اور اپنے اس رشتے کو لوگوں سے پوشیدہ رکھا۔

استاذ بولیم چنابائی نے لڑکی سے شادی کرنے کا وعدہ کیا تھا۔

بلیم چنا بائی شادی شدہ ہونےکے باوجود لڑکی سے شادی کی اور گاوں چھوڑ کر بھاگ گیا۔ بلیم نے اپنا موبائل بھی سویچ آف کر رکھا ہے۔

اس واقع پر اسکول کے ہیڈ ماسٹر کا کہنا تھا: ' میں لڑکی اور استاد کے بیچ کے اس رشتے کے بارے میں ناواقف تھا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.