ETV Bharat / state

تلگو دیشم پارٹی کے امیدواروں کی فہرست جاری

ریاست آندھرا پردیش وزیر اعلی چندرا بابو نائڈو نے اسمبلی انتخابات کے لیے 126 امیدواروں پرمشتمل پہلی فہرست کو جاری کیا۔

تیلگو دیشم پارٹی کی جنب سے اسمبلی سیٹوں کا اعلان
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 9:58 AM IST

تلگو دیشم پارٹی کی اس فہرست میں ان کے بیٹے نارا لوکیش بھی شامل ہیں جومنگالاگیری حلقے سے انتخابلڑیں گے۔

انھوں نے کہا کہ ٹی ڈی پی نے'مشن 150' کی شروعات کردی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ پہلی فہرست میں 24 وزرا میں سے 18 وزرا کو ٹکٹ دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ہی الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی تاریخوں کا اعلان کیا گیا۔

شیڈیول کے مطابق عام انتخابات کے نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.