ETV Bharat / state

وجئے واڑہ: 1,400 مسافر شمال مشرقی ریاستوں کے لیے روانہ - بھارتی ریلوے

آندھراپردیش کے جی ڈی پی گوتم سوانگ نے شمال مشرقی ریاستوں میں رہنے والے مزدوروں کے لیے شرامک ایکسپریس خصوصی ٹرین کو روانہ کیا جس میں ایک ہزار 400 مسافر سوار تھے۔

Shramik Express carrying 1,400 passengers departs for North-East states from Vijayawada
وجئے واڑہ: شرمک ایکسپریس کے ذریعہ 1,400 مسافر شمال مشرقی ریاستوں کےلیے روانہ
author img

By

Published : May 27, 2020, 10:31 AM IST

بھارتی ریلوے کے مطابق 25 مئی تک 3,274 شرامک اسپیشل ٹرینیں چلائی جاچکی ہیں جبکہ ان کے ذریعہ 44 لاکھ مسافر اپنی آبائی ریاستوں کو پہنچے ہیں۔

ایک اور اطلاع کے مطابق 25 مئی کے روز 223 شرامک خصوصی ٹرینیں چلائی گئیں جن میں دو لاکھ 80 ہزار مسافرین نے سفر کیا۔

مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ریاستوں میں لاک ڈاون کی وجہ سے پھنسے مائگرینٹ مزدور، طلبا سیاحوں سمیت دیگر شہریوں کو ان کے آبائی مقامات کو پہنچانے کےلیے شرمک خصوصی ٹرینیں چلائی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.