ETV Bharat / state

Ammonia Gas Leak In AP: آندھرا پردیش میں امونیا گیس کے اخراج سے 50 سے زیادہ ملازم بیمار - امونیا گیس کے اخراج سے 50 سے زیادہ ملازم بیمار

اناکا پلی ضلع میں جمعہ کو برینڈکس اسپیشل اکنامک زون Brandix Special Economic Zone میں ایک کیمیکل فیکٹری سے امونیا گیس کے اخراج Ammonia Gas Leak سے خواتین سمیت 50 سے زیادہ ملازم بیمار پڑگئے۔ ملازمین گیس لیک ہونے کی وجہ سے قے، چکر آنے اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کر رہے ہیں۔

آندھرا پردیش میں امونیا گیس کے اخراج سے 50 سے زیادہ ملازم بیمار

author img

By

Published : Jun 3, 2022, 8:39 PM IST

آندھرا پردیش کے اناکا پلی ضلع کے اچوتاپورم میں جمعہ کو برینڈکس اسپیشل اکنامک زون (اسی ای زیڈ) میں ایک کیمیکل فیکٹری سے امونیا گیس کے اخراج سے خواتین سمیت 50 سے زیادہ ملازم بیمار پڑگئے۔ ملازمین گیس لیک ہونے کی وجہ سے قے، چکر آنے اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کر رہے ہیں۔ Ammonia Gas Leak In AP

ذرائع نے بتایا کہ ملازمین پورس سیڈ کمپنی میں کام کررہے تھے۔ گیس لیک ہونے کی وجہ سے وہ قے، چکر آنے اور سانس لینے میں دشواری کے ساتھ بیمار پڑ گئے۔ تمام کو علاج کے لیے مختلف ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ تمام کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ فیکٹری انجینئر اب تک یہ معلوم نہیں کر سکے ہیں کہ گیس کا اخراج آخر کہاں سے ہو رہا ہے۔ آندھرا پردیش کے وزیر داخلہ تنیتی ونیتھا نے ضلعی عہدیداروں کے ساتھ معاملے کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔Ammonia Gas Leak In AP

یہ بھی پڑھیں؛ زہریلی گیس کے اخراج سے چھ افراد اسپتال میں داخل

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.