ETV Bharat / state

اے پی میں ریت کی قلت،انسانی غلطی:چندرابابونائیڈو - وائی ایس آرکانگریس

آندھراپردیش کے اپوزیشن لیڈر این چندرابابونائیڈو نے کہا ہے کہ ریاست میں ریت کی کمی انسانی غلطی ہے۔انہوں نے کہاکہ ریاست کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کی نااہلی کے نتیجہ میں اے پی مالیاتی مشکلات کی شکار ہوگئی۔

اے پی میں ریت کی قلت،انسانی غلطی:چندرابابونائیڈو
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 3:18 PM IST

آندھراپردیش کے اپوزیشن لیڈر این چندرابابونائیڈو نے کہا ہے کہ ریاست میں ریت کی کمی انسانی غلطی ہے۔انہوں نے کہاکہ ریاست کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کی نااہلی کے نتیجہ میں اے پی مالیاتی مشکلات کی شکار ہوگئی۔انہوں نے پارٹی کے لیڈروں کے ساتھ ٹیلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریت کی کمی پر حکومت پر نکتہ چینی کی اور کہاکہ ریت کی کمی سے تعمیراتی شعبہ سے وابستہ مزدور بے روزگار ہوگئے ہیں۔انہوں نے سمندر میں 4000کیوزک پانی کو بہا دینے پر بھی سوال اٹھائے۔انہوں نے کہا کہ تلگودیشم کے لیڈروں سی پربھاکر،بھومااکھیلاپریہ اور وی ومشی کے خلاف جھوٹے مقدمات دائر کئے گئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.