ETV Bharat / state

انتخابات پر مذہبی رہنماوں کا رد عمل - مدھیہ پردیش

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اقلیتی طبقات کے رہنماؤں نے بی جے پی کی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی کی نہ تو صوبائی حکومت اور نہ ہی مرکزی حکومت نے اقلیتی طبقات کے لیے کوئی کام کیا ہے-

انتخابات پر مذہبی رہنماوں کا رد عمل
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 3:38 PM IST

ای ٹی وی بھارت نے اقلیتی طبقات کے مذہبی رہنماؤں سے عام انتخابات کے تعلق سے بات کی تو جمعیت علماء اہل ہند کے جنرل سکریٹری محمد کلیم نے بتایا کہ مدھیہ پردیش میں ابھی کانگریس کی حکومت آئی ہے پر اس سے پہلے 15 برسوں تک بی جے پی کی حکومت رہی ہے-

ان تمام برسون میں سب سے زیادہ پریشان مسلم طبقہ کو کیا گیا، بی جے پی حکومت میں مدھیہ پردیش میں مسلم طبقہ پر طرح طرح سے ظلم و زیادتی کی گئی ہے اور ان کے حق کو چھینا گیا ہے-

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے مزید کہاکہ عام انتخابات کے جاری منشور میں دونوں پارٹیوں نے اقلیتیں طبقہ کے لئے کچھ خاص نہیں رکھا ہے-
سکھ طبقے کے گیانی دلیپ سنگھ نے کہا کہ انتخابات کے وقت سبھی پارٹیاں وعدے کرتی ہے روزگار، تعلیم و ترقی اور دیگر وعدے کیے جاتے ہیں، جیت جانے کے بعد تمام پارٹیاں اپنے وعدوں کو بھول جاتے-

بودھ سماج کے بنتے ساگر نے کہا کہ اس بار بھی دو اہم پارٹیاں کانگریس اور بی جے پی نے اپنے منشور جاری کر دیے ہیں پر ان کے منشور میں جو ہوتا ہے اس پر کوئی کام نہیں کیا جاتا ہے۔

عیسائی سماج کے فادر انیل مارٹن نے ای ٹی وی کو بتایا کہ عیسائی طبقہ ہمیشہ لوگوں کے لیے روزگار ,تعلیم اور دیگر سہولیات فراہم کرتا ہے، تاہم جب سے بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت اقتدار میں آئی ہے تب سے ہمیں پریشان کیا جا رہا ہے۔

Intro:عام انتخابات کے مدنظر بھوپال میں اقلیتی طبقات میں رکھیں اپنی بات ....کہاں بھارتی جنتا پارٹی میں نا تو صوبائی حکومت اور نہ ہی مرکزی حکومت نے اقلیتیں طبقات کے لئے کوئی کام کیا ہے-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اقلیتی طبقات کے رہنماؤں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا بی جے پی نے نہ تو صوبائی حکومت نے اور نہ ہی مرکزی حکومت نے اقلیتی طبقات کے لیے کوئی کام نہیں کیئے ہے-
جب ای ٹی وی بھارت نے اقلیتی طبقات کے مذہبی رہنماؤں سے عام چناؤ کے تعلق سے بات کی تو جمعیت علماء ہل ہند کے جنرل سکرٹری محمد کلیم نے بتایا کہ ابھی کانگریس کی حکومت آئی ہے پر اس سے پہلے 15 سال بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت رہی ہے- اوران سالوں میں سب سے زیادہ پریشان مسلم طبقہ کو کیا گیا ہے- بی جے پی حکومت میں مدھیہ پردیش میں مسلم طبقہ پر طرح طرح سے ظلم و زیادتی کی گئی ہے اور ان کے حق کو چھینا گیا ہے- انہوں نے کہا ہمیں آنے والی حکومت سے امید ہے کہ وہ مسلم طبقہ کی حفاظت کے ساتھ ان کے روزگار اور تعلیم پر خیال کیا جائے گا- انہوں نے کہا عام انتخابات کے جاری منشور میں دونوں پارٹیوں نے اقلیتیں طبقہ کے لئے کچھ خاص نہیں رکھا ہے-
وہی سکھ طبقے کے گیانی دلیپ سنگھ نے کہا انتخابات کے وقت سبھی پارٹیاں بہت وعدے کرتی ہے روزگار, تعلیم ترقی اور دیگر کئی وعدے کیے جاتے ہیں- جیت جانے کے بعد اپنے وعدوں کو بھول جاتے ہیں ہم اب ایسی حکومت چاہتے ہیں جو سب کو ساتھ لے کر چلے اور ملک کی ترقی ہو-
بودھ سماج کے بنتے ساگر نے کہا انتخابات کے وقت ایک لہر سے آتی ہے کی اعلانات کیے جاتے ہیں- اور اس بار بھی دو اہم پارٹیاں کانگریس اور بی جے پی نے اپنے منشور جاری کر دیے ہیں پر ان کے منشور میں جو ہوتا ہے اس پر کوئی کام نہیں کیا جاتا ہے انہوں نے کہا ملک کی اقلیتی طبقات کو ہمیشہ سے دبانے کی کوشش کی گئی ہے اور ہمیں دبانے کا مقصد اکثریت کے لوگوں کو اہمیت دینا ہے اور اقلیتوں کو کوئی توجہ نہیں دینا ہے-
عیسائی سماج کے فادر انیل مارٹن نے ای ٹی وی کو بتایا عیسائی طبقہ ہمیشہ اپنی تنظیمی چلاتا ہے اور اپنے لوگوں کو روزگار ,تعلیم اور دیگر سہولیات فراہم کرتا ہے-پر جب سے بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت اقتدار میں آئی ہے تب سے ہمیں پریشان کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا ہمیں ملک کے آئین کی دفا 30 کے تحت ہمیں آزادی سے کام کرنے دیا جائے- کیونکہ عیسائیوں کی تنظیمیں سماجی خدمات کا کام کرتی ہے- پر مرکزی حکومت نے فورین کنٹری بیوشن اور ہمارے دیگر فنڈ جن سے ہم سماجی کام کرتے ہیں اس پر روک لگا دی ہے کل ملا کر ہمیں بھارتیہ جنتا پارٹی نے پریشان کیا ہے ہم نئی حکومت سے چاہتے ہیں کہ ہمیں کام کی جس میں سماجی خدمات شامل ہیں کہ آزادی دی جائے-

بائٹ- محمد کلیم .........جنرل سکریٹری ,جمعیت علماء بھوپال
بائٹ- گیانی دلیپ سنگھ......... سکھ ,مذہبی رہنما
بائٹ- بنتے ساگر .................. بودھ, مذہبی رہنما
بائٹ- انیل مارٹین ................ عیسائی ,مذہبی رہنما

Conclusion:بھوپال بے عام انتخابات کے مدنظر اقلیتی طبقات میں سیاسی پس منظر میں اپنے خیالات کا اظہار کیا-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.