ETV Bharat / state

پرکاشم: سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک - ضلع پرکاشم میں پیش آئے سڑک حادثہ

اے پی کے ضلع پرکاشم میں کار اور بائیک کے مابین ہوئے تصادم میں تین افراد کی موت ہوگئی جس میں دو خواتین شامل ہیں۔

سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک
سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Feb 17, 2021, 7:33 PM IST

حیدرآباد: اے پی کے ضلع پرکاشم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے جس میں دو خواتین شامل ہیں۔

یہ حادثہ ضلع کے تلاملی قومی شاہراہ پر آج صبح اُس وقت پیش آیا جب اونگول سے پودیلی علاقہ میں جارہی بائیک اور پودیلی سے اونگول کی سمت آرہی کار نے تیز رفتار بائیک کو ٹکر مار دی جس سے بائیک پر سوار ایک شخص کے ساتھ دو خواتین کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد جائے وقوع پر پہنچی پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور تحقیقات شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.