ETV Bharat / state

سرکاری ہسپتال میں شخص کی موت، ڈاکٹرس خوفزدہ - دل کا دورہ پڑنے سے موت

ڈاکٹرس نے اس کے نمونے لیب کو بھیجے ہیں تاکہ کورونا وائرس کی تصدیق کی جاسکے۔ دوسری جانب اس کی لاش کی منتقلی میں بھی کافی احتیاط کی جارہی ہے۔

سرکاری ہسپتال میں شخص کی موت، ڈاکٹرس خوفزدہ

author img

By

Published : Mar 25, 2020, 1:55 PM IST

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گنٹور کے سرکاری ہسپتال میں ایک شخص کی موت نے ڈاکٹرس اور دیگر مریضوں میں الجھن پیدا کردی ہے جس کی وجہ سے وہ کافی خوفزدہ ہیں۔

سرکاری ہسپتال میں شخص کی موت، ڈاکٹرس خوفزدہ
سرکاری ہسپتال میں شخص کی موت، ڈاکٹرس خوفزدہ

شخص کو کورونا وائرس کی علامات پر خصوصی وارڈ میں رکھا گیا تھا جہاں اس کا علاج کیا جا رہا تھا تاہم دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت ہوگئی۔

ڈاکٹرس نے اس کے نمونے لیب کو بھیجے ہیں تاکہ کورونا وائرس کی تصدیق کی جاسکے۔ دوسری جانب اس کی لاش کی منتقلی میں بھی کافی احتیاط کی جارہی ہے۔

مرنے والے شخص کا تعلق ضلع گنٹور سے ہے۔ ہسپتال کے اسٹاف کے مطابق وہ گزشتہ 15 برس سے ٹی بی کے مرض کا شکار تھا اور پیر کو اس کو ہسپتال لایا گیا تھا۔

تاہم اس کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوگئی۔ اس کے ارکان خاندان نے کہا کہ 'ان کے خاندان میں کوئی بھی بیرون ملک نہیں گیا جبکہ ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ نے کہاکہ 'اس کی مختلف رپورٹس آنے کے بعد ہی وضاحت ہوسکے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.