سڑک حادثے میں بائک سوار کی موت - kakinada andhrapardesh
ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کاکی ناڈا کے ایک سڑک حادثہ ایک موٹر سائیکل سوار جائے واردات پر ہلاک ہوگیا۔
سڑک حادثے میں بائک سوار کی موت
اے پی کے کاکیناڈا میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی ہلاک اور گاڑی پر پیچھا بیٹھا شخص معمولی زخمی ہوگیا۔
یہ حادثہ منگل کی صبح کی اولین ساعتوں میں قومی شاہراہ کے قریب بیندوپوڑی پولاورم کنال سنٹر کے قریب اُس وقت پیش آیا جب نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر دے دی۔
اناورم پولیس جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا،مہلوک کی شناخت 30سالہ کے ستیہ نارائنا اور زخمی کی 28سالہ ایپا کے طورپر کی ہے۔
یہ دونوں نرسری میں کام کرتے تھے اور درشن کے لئے جارہے تھے۔
یہ دونوں نرسری میں کام کرتے تھے اور درشن کے لئے جارہے تھے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 12:41 PM IST