ETV Bharat / state

تروملا تروپتی دیوستھانم کی زمین فروخت کرنے کی تردید - وائی وی سبا ریڈی

تروملا تروپتی دیوستھانم (ٹی ٹی ڈی) ٹرسٹ کے چیرمین وائی وی سبا ریڈی نے ٹی ٹی ڈی کی اراضی کو فروخت کرنے کی اطلاعات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان خبروں کی تردید کی ہے۔

No decision taken to sell any landed properties: Tirumala Tirupati Devasthanam Trust Board Chairman
تروملا تروپتی دیوستھانم کی زمین فروخت کرنے کی تردید
author img

By

Published : May 26, 2020, 4:30 PM IST

سباریڈی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ٹی ٹی ڈی اراضی فروخت کرنے کی اطلاعات سیاست پر مبنی ہیں جبکہ اس سلسلہ میں 2014-2019 کی ریاستی حکومت اور بورڈ نے مشترکہ طور پر فیصلہ لیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ قبل ازیں دور دراز واقع زمین کو بیچنے کا فیصلہ کیا گیا تھا کیونکہ ٹی ٹی ڈی بورڈ ان جائیدادوں کی دیکھ بھال کرنے سے قاصر تھا۔

سبا ریڈی نے کہا کہ موجودہ بورڈ کے پہلے کے فیصلوں پر صرف نظرثانی کی ہے لیکن اب تک کسی بھی جائیداد کو فروخت نہیں کیا گیا ہے۔

اس تنازعہ کے پیش نظر آندھراپردیش حکومت نے ایک حکم نامہ جاری کرکے ٹی ٹی ڈی بورڈ کو مختلیف اسٹیک ہولڈز سے مشاورت کرکے اس معاملہ میں ازسرنو جائزہ لینے کی ہدایت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.