ETV Bharat / state

چتور: 1440 غیر مقامی مزدور خصوصی ٹرین سے بہار روانہ - آندھرا پردیش میں تارکین وطن مزدور

بہار حکومت کی منظوری کے بعد تارکین وطن مزدوروں کو خصوصی ٹرین کے ذریعے ان کی آبائی ریاست روانہ کیا گیا۔ اس موقع پر آندھرا پردیش کے ایکسائز وزیر نارائن سوامی اور چتور کے رکن پارلیمان ریڈپا موجود تھے۔

چتور: 1440 غیر مقامی مزدور خصوصی ٹرین سے بہار روانہ

author img

By

Published : May 22, 2020, 11:16 AM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن میں تارکین وطن مزدور ملک کے بہت سے حصوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ بھارتی ریلوے کے ذریعہ شرمک اسپیشل ٹرینیں بھی چلائی جارہی ہیں تاکہ انہیں اپنے آبائی ریاست تک پہنچایا جاسکے۔

چتور: 1440 غیر مقامی مزدور خصوصی ٹرین سے بہار روانہ

اسی سلسلے میں جمعرات کے روز آندھرا پردیش کے چتور میں پھنسے 1440 مہاجر مزدوروں کو ان کے آبائی ریاست بھیج دیا گیا۔ ان میں بہار اور جھارکھنڈ سے آنے والے تارکین وطن مزدور شامل ہیں۔

دراصل حکام نے ضلع چتور میں تارکین وطن مزدوروں کی نشاندہی کر انہیں امدادی مراکز میں منتقل کردیا تھا۔ بہار حکومت کی منظوری کے بعد تارکین وطن مزدوروں کو خصوصی ٹرین کے ذریعے ان کی آبائی ریاست روانہ کیا گیا۔ اس موقع پر آندھرا پردیش کے ایکسائز وزیر نارائن سوامی اور چتور کے رکن پارلیمنٹ ریڈپا موجود تھے۔

واضح رہے کہ' 18 مئی کو مرکزی وزیر سہ جھارکھنڈ کے کھونٹی سے رکن پارلیمان ارجن منڈا نے ریاست کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کو ایک خط لکھ کر چتور میں پھنسے تارکین وطن مزدوروں کی واپسی کا مطالبہ کیا تھا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.