ETV Bharat / state

پانچ سالہ معصوم بچی کی عصمت دری - ندھرا پردیش کے ضلع کاکینیڈ

آندھرا پردیش کے ضلع کاکینیڈامیں ایک نامعلوم شخص نے گھر میں سو رہی پانچ سالہ معصوم بچی کو اغوا کر کے اس کے ساتھ عصمت دری کی۔

پانچ سالہ بچی کی عصمت دری
پانچ سالہ بچی کی عصمت دری
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 6:38 PM IST

آندھرا پردیش کے ضلع کاکینیڈامیں ایک نامعلوم شخص نے گھر میں سو رہی پانچ سالہ معصوم بچی کو اغوا کر کے اس کے ساتھ عصمت دری کی۔

پولیس کے مطابق گولی پیٹا علاقے کا رہائشی پیلی راجو جو پیشے سے مزدور ہے اور بیوی تعلیم کے سلسلہ میں حیدرآباد میں مقیم ہے۔ ان کی دو بیٹیاں جو اپنے گاؤں میں دادا دادی کے ساتھ رہتی ہیں، منگل کی شب جب گھر کے افراد سو چکے تھے تبھی ایک نامعلوم شخص گھر میں گھس کر ایک لڑکی کو اغواء کرلیا اور اس کے ساتھ عصمت دری کی اور پھر قبرستان میں اسے پھینک دیا۔

صبح کے وقت جب ایک راہگیر کی نظر اس لڑکی پر پڑی تو لڑکی پوری زخمی تھی اس کے جسم سے خون بہہ رہا تھا جس کے بعد راہگیر نے لڑکی کو پہچان کر اسےگھر والوں کے حوالے کیا اہل خانہ نے متاثرہ کو فورا کاکینیڈا ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں لڑکی زیرعلاج ہے۔

ڈسٹرک ایس پی عدنان نعیم عاصمی نے بچی کی عیادت کی اور ڈاکٹروں سے بچی کو بہتر علاج فراہم کرانے کا حکم دیا۔ اور متاثرہ کے اہل خانہ کو یقین دہانی کرائی کہ ملزم جلد از جلد پولیس کی حراست میں ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.