ETV Bharat / state

Man Died During Watching Movie فلم دیکھنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے شخص کی موت - دل کا دورہ پڑنے سے شخص کی موت

آندھراپردیش کے کاکناڈا میں فلم دیکھنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ شخص کی شناخت سرینو کے طور پر کی گئی ہے۔ Man Died During Watching Movie in Kakinada

فلم دیکھنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے شخص کی موت

author img

By

Published : Dec 18, 2022, 11:50 AM IST

حیدرآباد: فلم دیکھنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ آندھراپردیش کے کاکناڈا میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ شخص حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم اوتار 2 کو کاکناڈا کی ایک تھیٹر میں دیکھ رہا تھا کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت ہوگئی۔ اس واقعہ کے سبب پداپورم علاقہ میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ heart attack During watching movie in Kakinada

اس شخص کی شناخت سرینو کے طور پر کی گئی ہے۔ سرینو اپنے بھائی کے ساتھ فلم دیکھ رہا تھا۔ اس کے بھائی کاکہنا ہے کہ فلم دیکھنے کے دوران اچانک سرینو گر پڑا۔اس کو فوری طور پر سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرس نے معائنہ کے بعد اس کو مردہ قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: Police Officer Dies in Karnah پولیس افسر حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.