ETV Bharat / state

اے پی: معائنہ کئے بغیر نوجوان کورونا مثبت قرار دیا گیا - اے پی

نوجوان نے کہا کہ اس کا معائنہ کہیں بھی نہیں ہوسکا تاہم اسپتال سے اہلکار اس کے مکان پہنچے اور کہا کہ وہ کورونا سے مثبت پایا گیا۔

man declared corona positive without test in sarmarla, Andhra Pradesh
اے پی: معائنہ کئے بغیر نوجوان کورونا سے مثبت قرار دیا گیا
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 1:18 PM IST

آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کے سامرلہ کوٹہ میں کورونا کا معائنہ کئے بغیر ہی اس وبا سے مثبت پائے جانے کی اطلاع دینے کی نوجوان نے حکام سے شکایت کی۔

ضلع کے سامرلہ کوٹہ منڈل کے جی کتور کا رہنے والا 28 سالہ نوجوان نے کہا کہ بخار آنے پر اس ماہ کی 25 تاریخ کو کورونا ہونے کا اس کو شبہ ہوا جس کے بعد وہ اپنی طبی جانچ کے لئے کاکناڈا کے سرکاری اسپتال گیا۔ اُس دن اس اسپتال میں یہ معائنہ نہیں کیا گیا تاہم اس نوجوان کی تفصیلات درج کر لی گئی اور اس سے کہا گیا کہ معائنہ کب کیا جائے گا۔ اس بات کی اطلاع اس کو بذریعہ فون دی جائے گی۔

اس نوجوان نے کہا کہ اس کا معائنہ کہیں بھی نہیں ہوسکا تاہم اسپتال سے اہلکار اس کے مکان پہنچے اور کہا کہ وہ کورونا سے مثبت پایا گیا۔ اس نوجوان نے اس خصوص میں تحریری شکایت ویٹا پالیم پی ایچ سی کی طبی عہدیدار سے کی۔

اس بات سے خاتون عہدیدار نے اعلی عہدیداروں کو واقف کروایا جس کے بعد یہ معاملہ سامنے آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.