ETV Bharat / state

وشاکھاپٹنم: سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک - بائیک کو کار نے ٹکر

یہ حادثہ ضلع کے دونڈاپرتی علاقہ کے قریب اتوار کی صبح اُس وقت پیش آیا جب بائیک کو کار نے ٹکر مار دی۔

وشاکھاپٹنم: سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک

author img

By

Published : Sep 13, 2020, 1:55 PM IST

آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے دونڈاپرتی علاقہ کے قریب اتوار کی صبح اُس وقت پیش آیا جب بائیک کو کار نے ٹکر دے دی۔

حادثہ اتنا شدید تھا کہ دونوں نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

بتایا جا رہا ہے کہ دونوں نوجوانوں کا تعلق وشاکھاپٹنم کے ملکاپورم سے ہے۔

وہں اس حادثہ میں نوجوانوں کی موت کی خبر پا کر ان کے آبائی مقام پر غم کی لہر دوڑ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: بلندشہر: ٹرک کی زد میں آکر تین افراد کی موت

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔

فی الحال پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.